ایف بی آ ر نے ایم ایم عالم روڈ پر یاسر بروسٹ میں چھاپہ مارکر سیلز پرچیز کا مکمل ریکارڈ قبضہ میں لے لیا

جمعرات 21 فروری 2019 22:28

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ایم ایم عالم روڈ پر یاسر بروسٹ میں چھاپہ مارکر سیلز پرچیز کا مکمل ریکارڈ قبضہ میں لے لیا۔

(جاری ہے)

ایف بی آر نے یاسر بروسٹ کے کمپیوٹرز ،اکائونٹس کا ریکارڈ بھی قبضہ میں لے لیا۔ ایف بی آر حکام کے مطابق یاسر بروسٹ کی انتظامیہ سیلز چھپا کر بڑے پیمانے پر ٹیکس چوری کررہی تھی۔ریکارڈ کی چھان بین کے بعد ٹیکس قوانین کے مطابق ریکوری کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں