سعودی عرب سے رہائی پانیوالے سو سے زائد مسافر پاکستان پہنچ گئے

جمعرات 21 فروری 2019 22:36

سعودی عرب سے رہائی پانیوالے سو سے زائد مسافر پاکستان پہنچ گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 فروری2019ء) سعودی عرب سے رہائی پانیوالے سو سے زائد مسافر پاکستان پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق سعودی شہزادے کے اعلان کے بعد سعودی جیلوں سے رہائی پانے والے سو سے زائد پاکستانی لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئر پور ٹ پہنچے جہاں ایف آئی اے نے مسافروں کے دستاویزات کی جانچ پڑتال کے بعد کلیئر کردیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں