ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر نے 354 پولیس افسران وملازمین کے تقر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے

جمعہ 22 فروری 2019 20:14

لاہورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 فروری2019ء) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور محمد وقاص نذیر نے 354 پولیس افسران وملازمین کے تقر و تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

ترجمان لاہور پولیس کے مطابق ٹرانسفر ہونے والوں میں12سب انسپکٹرز،30اے ایس آئیز،62 ہیڈ کانسٹیبلز،247کانسٹیبلزاور 03لیڈی کانسٹیبز شامل ہیں۔ ٹرانسفر پوسٹنگزاردل روم میں پولیس ملازمین کی ذاتی شنوائی کے بعدطے شدہ پالیسی کے تحت عمل میں لائی گئیں۔پولیس ملازمین ہفتے کے روز اردل روم میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہورکیروبروپیش ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں