شاہدرہ ٹائون پولیس کی کارروائی 14 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

پیر 18 مارچ 2019 18:16

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2019ء) شاہدرہ ٹائون پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 14 سالہ لڑکی کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق ملزم اشتیاق کے خلاف چند روز قبل لڑکی کے اغوا کرنے کا مقدمہ چند روز قبل تھانہ بادامی باغ میں مقدمہ درج تھا۔شاہدرہ ٹائون پولیس نے مزید کاروائی و تفتیش کے لیے ملزم کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں