اکستان ایکسپریس کو کالیکی ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت

پیر 18 مارچ 2019 23:21

اہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 مارچ2019ء) ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیشِ نظر راولپنڈی ۔ کراچی ۔ راولپنڈی کے درمیان چلنے والی پاکستان ایکسپریس (45UP/46DN)کو کالیکی ریلوے اسٹیشن پر 2منٹ کے لیے رُکنے کی اجازت دے دیدی ہے۔

(جاری ہے)

عوام کو یہ سہولت 3 ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی۔ اس فیصلے پر فوراً عملدرآمدہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں