لاہور،591ڈرائیونگ لائسنس کی فائلوں کے خورد برد کا کیس اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا

منگل 19 مارچ 2019 19:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 مارچ2019ء) سٹی ٹریفک پولیس آفیسر لیاقت علی ملک نے 591ڈرائیونگ لائسنس کی فائلوں کے خورد برد کا کیس اینٹی کرپشن کو بھجوا دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان سٹی پولیس کے مطابق ٹریفک وارڈن بابر خان نے لاکھوں روپے مالیت کی 591 فائلیں خورد برد کیں۔سال 2016 کی آڈٹ رپورٹ کے پیش نظر کارروائی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں