محکمہ اوقاف پنجاب نے زکوٰة و عشر میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کو مستقل کر دیا

منگل 19 مارچ 2019 20:25

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) محکمہ اوقاف پنجاب نے زکوٰة و عشر میں کام کرنے والے عارضی ملازمین کو مستقل کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

جن کو منتقلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے جبکہ محکمہ اوقاف نے زکوٰة و عشر کے منتقل ہونے والے ملازمین کو گروپ انشورنش دینے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں