ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اینٹی کرپشن ساہیوال عبدالناصر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری

منگل 19 مارچ 2019 22:16

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 مارچ2019ء) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اینٹی کرپشن ساہیوال عبدالناصر کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

(جاری ہے)

چیف جسٹس کی منظورہ کے بعد رجسٹرار ہائیکورٹ نے نوٹفکیشن جاری کردیا۔مراسلے کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج 30جون 2019کو مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد ریٹائرڈ ہو جائیں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں