لاہور ، طیاروں کی کمی اور فنی خرابی، ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری

جمعرات 21 مارچ 2019 22:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر طیاروں کی کمی اور فنی خرابیوں کی وجہ سے جمعرات کے روز بھی ملکی اور غیر ملکی پروازوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری رہا۔

(جاری ہے)

مجموعی طور پر 35 پروازیں متاثر ہوئیں جن میںسے 25 پروازوں کو منسوخ کر دیا گیا جبکہ 10 پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ متاثرہ پروازوں کے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں