لاہور،ڈی آئی جی آپریشنز سے ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات

جمعرات 21 مارچ 2019 22:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) ڈی آئی جی آپریشنز سے ہوٹل ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی ۔ شہر میں ہوٹلز کی چیکنگ کے حوالہ سے نئے ایس او پی تیارکئے گئے ۔

(جاری ہے)

نئے ایس او پیز کے مطابق ہوٹل میں آنے والے ہر شہری کا ندراج کیا جائے گا ۔شہر کے کسی بھی بندے کی مقامی ہوٹل میں قیام پر پابندی نہیں ۔ ہوٹل چیک کرنے والی پولیس ٹیم کو ہر ماہ تبدیل کیا جائے گا ۔ مشکوک مہمانوں کی تصدیق کے لیے بائیو میٹرک مشین کا استعمال کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں