2پولیس افسران وملازمین کے تقرر تبادلوں کے احکا مات جاری

جمعہ 22 مارچ 2019 17:36

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) ڈی آئی جی آپریشنز لاہور وقاص نذیر نے 232پولیس افسران وملازمین کے تقرر تبادلوں کے احکا مات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹرانسفر ہونے والوں میں16سب انسپکٹرز اور 17اے ایس آئیز،29ہیڈ کانسٹیبلز,161کانسٹیبلزاور09 لیڈی کانسٹیبلز شامل ہیں ۔ترجمان پولیس کے مطابق تقرر و تبادلے گذشتہ ہفتے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کے اردل روم میں ذاتی شنوائی کے لئے پیش ہونے والے ملازمین کی درخواستوں پر عمل میں لائے گئے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں