جامعہ خدیجة الکبریٰ للمسلمات میں ختم بخاری شریف کی تقریب (کل )منعقد ہوگی

ہفتہ 23 مارچ 2019 17:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) )جامعہ خدیجة الکبری للمسلمات جامع مسجد نیاز سردار چپل چوک بلال گنج لاہور میں عالمہ بننے والی طالبات کی تقریب ختم بخاری شریف کل 24 مارچ بروز اتوار بعد نماز ظہرمولانا قاری محمد رفیق وجھوی نفیسی کی زیر صدارت منعقد ہوگی جس سے فضیلة الشیخ حضرت مولانا ڈاکٹر احمد علی سراج آخری حدیث کا درس دیتے ہوئے خصوصی دعا کرائیں گے تقریب میں خواتین کے لیے باپردہ شرکت کا اہتمام ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں