پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمیات کا عالمی دن منایا گیا

ہفتہ 23 مارچ 2019 17:45

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں موسمیات کا عالمی دن ( انٹر نیشنل /ورلڈ میٹر و لوجی ڈی) ہفتہ کے روز منایا گیا ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر محکمہ موسمیات اور دیگر اداروں کے تعاون سے خصوصی سیمینارز، کانفرنسز، واکس و دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا اور محکمہ موسمیات کے ماہرین موسموں کی اہمیت ، بین الاقوامی سطح پر وقوع پذیر ہونے والی تبدیلیوں ، موسموں کے اتار چڑھائو کے باعث خطہ کو درپیش مسائل ، ان کی خوبیوں ، خامیوں اور دیگر امور پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں