میپکو کی بجلی چوروں کیخلاف بڑی کارروائی وہاڑی میں بجلی چوری کر نیوالی رائس مل پکڑی لی

منگل 26 مارچ 2019 23:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) میپکو کی بجلی چوروں کیخلاف بڑی کارروائی وہاڑی میں بجلی چوری کر نیوالی رائس مل پکڑی گئی ۔

(جاری ہے)

بتایاگیا ہے کہ میپکو کی بجلی چوروں کیخلاف بڑی کارروائی وہاڑی میں بجلی چوری کر نیوالی رائس مل پکڑی گئی،رائس ملز نے دس لاکھ یونٹ سے زیادہ کی بجلی چوری کی۔ میپکو چیف طاہر محمودکاکہنا ہے کہ ہماری ٹیمیں بجلی چوروں کیخلاف دن رات آپریشن کر رہی ہیں اور یہ آپریشن جاری رہیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں