کوٹ لکھپت ‘ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی

منگل 26 مارچ 2019 23:57

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 مارچ2019ء) کوٹ لکھپت کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر شہری زخمی ہوگیا ۔ بتایاگیا ہے کہ کوٹ لکھپت کے علاقہ میں ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے شہری کو زخمی کردیا ،متاثرہ شہری نے تھانہ کوٹ لکھپت میں واقعے کی درخواست دے دی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں