ماتحت عدالتوں میں 55 اہلکاروں کے تقرر و تبادلے

جمعرات اپریل 15:35

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) شہر کی ماتحت عدالتوں میں 55 اہلکاروں کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے۔ سیشن جج لاہور خالد نواز نے اہلکاروں کے تقرر و تبادلوں کی باقاعدہ منظوری دے دی۔

(جاری ہے)

لاہور کی ماتحت عدالتوں میں ماڈل ٹاون کچہری ، سول کورٹ ، کینٹ کچہری اور فیملی کورٹ شامل ہیں ۔ایک ماہ میں دوسری بار عدالتی عملے کے تقرر و تبادلے کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments