اپنا گانا’’ بے قدرا‘‘ کشمیر کے نام کرتی ہوں، رابی پیرزادہ

جمعرات اپریل 15:35

لاہور۔18 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء) گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ وہ اپنا نیا آنے والا گانا ’’بے قدرا‘‘ کو کشمیر کے نام کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

ایک ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ ان کا تعلق بھی مظفر آباد کشمیر سے ہے اور کشمیریوں نے ہمیشہ انہیں بہت پیار اور اپنائیت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیرکی حسین اور جنت نظیر وادیاں دنیا بھر میں منفرد مقام رکھتی ہیں۔ اس لیے اپنا گانا بے قدرا کشمیر کے نام کیا ہے جس کی ویڈیو پر کام تیزی سے جاری ہے اور امید ہے کہ جلد اس گانے کی ویڈیو ریلیز کر دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments