مقامی مارکیٹ میں فی کلو اشیائے خوردونوش کے بھائو

جمعرات اپریل 16:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز اشیائے خوردونوش کے جاری کردہ بھائو اس طرح ر ہے۔

(جاری ہے)

چاول باسمتی (سپر کرنل) نیا95 تا 120 روپے فی کلو ، چینی47 سے 48 روپے اور گڑ70 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح سفید چنا 120 روپے، سیاہ چنی90 تا 95 روپے، دال چنا 95 روپے ، مونگ ثابت90 سی95 روپے، دال مونگ دھلی ہوئی85 سے 90 روپے، ماش ثابت 85 روپے، دال ماش دھلی ہوئی 110روپے اور بیسن 93 روپے فی کلو تک فروخت ہوا۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments