صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

جمعرات اپریل 16:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔

(جاری ہے)

آلو نیا کچہ چھلکا 09 سی10 روپے فی کلو، پیاز38 سی40 روپے اور ٹماٹر40 سی45 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ183 سے 190 روپے، پالک15 سی16، بینگن33 سی35 ، بھنڈی توری125سی130 ،کریلہ50 سی60، گھیا کدو63 سی65 ، مٹر43 سی45 ، اروی67 سے 70 ، شملہ مرچ53 سی65 ، پھول گوبھی28سی30 ، بند گوبھی33 سی35 ، شلجم33سی35 ،مولی13سی14اور لیموں چائنہ70 سی80 روپے فی کلو رہا۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments