تین افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری

جمعہ 19 اپریل 2019 00:05

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اپریل2019ء) پنجاب حکومت نے تین افسران کے تقرر تبادلوں کے احکامات جاری کردئیے ۔

(جاری ہے)

نوٹیفکیشن کے مطابق محمد جمیل کو اسسٹنٹ کمشنر گجرات جبکہ اسسٹنٹ کمشنر گجرات افضل حیات تارڑ اور سب رجسٹرار اعجاز احمد کو محکمہ سروسز رپورٹ کا حکم کرنے کا حکم دیدیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں