کپتان کا ہر کھلا ڑی انکے فیصلو ں کااحترام کر تا ہے‘ڈاکٹر شاہد صد یق

امید ہے و فاقی کا بینہ کا نئے حصہ بننے والے منسٹر عمران خان اور قوم کی امیدو ں پر پورا اتر یں گے

جمعہ 19 اپریل 2019 19:20

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) تحریک انصاف پنجاب کے مرکزی رہنما و سا بق انچارج میڈ یا سیل ڈاکٹر شاہد صد یق خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی و فا قی کا بینہ میں تبد یلی احسن اقدام ہے امید ہے و فاقی کا بینہ کا نئے حصہ بننے والے منسٹر کپتان اور قوم کی امیدو ں پر پورا اتر یں گے وزیراعظم کے حا لیہ فیصلے کے بعد ہر وزیر پہلے سے زیادہ محنت کرے گاقومی مسا ئل چٹکی بجانے سے حل نہیں ہو نگے سخت محنت کی ضرور ت ہے ۔

(جاری ہے)

ان خیا لا ت کااظہار انہو ں نے پار ٹی کارکنو ں سے گفتگو کر تے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ تحریک انصا ف کے اندر اختلا فا ت کی با تو ں میں کو ئی وزن نہیں کپتان کا ہر کھلا ڑی ان کے فیصلو ں کااحترام کر تا ہے اگرعمران خان ملک کو بحرانو ں سے نکا لنے میں ناکام ہو ئے تو ملک خانہ جنگی کی طر ف چلا جائے گا ان شاء اللہ ملک کا مستقبل رو شن ہے ما یو سی کے باد ل جھٹ چکے ہیں ملکی معیشت کا جام پہیہ رواں دواں ہو چکا ہے انہو ں نے کہاکہ ن لیگ او ر پیپلز پار ٹی حکومت کیخلا ف منفی پراپیگنڈا کر نے سے باز آ جا ئیں دو نو ں جماعتو ں کی لو ٹ سے قوم آ گاہ ہے ن لیگ اور پیپلز پار ٹی کڑے احتسا ب سے کسی صور ت نہیں بچ سکتے انہیں قوم کی لو ٹی ہو ئی پا ئی پا ئی کا حسا ب دینا ہو گا انہوں نے کہاکہ حکومت در ست سمت پر چل رہی ہے حکومت کو اپوز یشن کے کسی اتحاد سے کو ئی خطرہ نہیں ان شا ء اللہ عمران خان کی حکومت پانچ سا ل پورے کرے گی اور آ ئندہ انتخا با ت میں بھی کارکر د گی کی بنیاد پر دو بارہ حکومت بنائے گی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں