راوی روڈ اور لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائیاں2منشیات فروش گرفتار

جمعہ 19 اپریل 2019 23:38

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اپریل2019ء) راوی روڈ اور لوہاری گیٹ پولیس نے کارروائیاںکرتے ہوئے 2منشیات فروشوں کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

راوی روڈ پولیس نے ملزم ناصر کے قبضہ سے ایک کلو 510 گرام چرس برآمداور لوہاری گیٹ پولیس نے ملزم اطہر کے قبضہ سے ایک کلو 60 گرام چرس برآمد کرلی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں