م*آج کا مسلمان وسائل سے مالا مال مگر قلبی سکون سے محروم ہی: ڈاکٹر حسین محی الدین
اتوار 21 اپریل 2019 20:01
(جاری ہے)
جامعہ نعیمیہ کے شعبہ حفظ و قرآت کے صدر قاری محمد رفیق نقشبندی نے بھی خصوصی شرکت کی ۔
ڈاکٹر حسین محی الدین قادری نے کہا کہ منہاج القرآن کرہ ارض کی واحد اسلامی،اصلاحی تحریک ہے جو نفرتوں کے خاتمے اور برادرانہ اخوت پیدا کرنے کیلئے پاکستان سمیت دنیا کے کونے کونے میں قرآن کا من اور محبت والا پیغام عام کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ شیطان نے اللہ کی عزت کی قسم کھا کر چیلنج کیا تھا کہ میں تیرے چنیدہ اور برگزیدہ بندوں کے سوا باقیوں کو گمراہ کرتا رہوں گااللہ نے بھی اعلان کیا کہ جوبندہ جب بھی ،جس حالت میں بھی صدق دل سے مجھ سے معافی کا طلبگار ہو گا میں اسے معاف کرتا جائوں گا،اب یہ ہم پر منحصر ہے کہ ہم کب اپنے گناہوں پر ندامت کا اظہار کرتے ہوئے اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہو کر تائب ہوتے ہیں اور اسکی رحمتوں اور نعمتوں کے مستحق ٹھہرتے ہیں۔ڈاکٹر حسین محی الدین نے اپنے خطاب میں کہا کہ اللہ نے فرمایا اے بندے میری رحمت سے کبھی مایوس نہ ہونا ، توبہ کا ارادہ نہ کرنا اور گناہوں میں گھرے رہنا اپنے اوپر اللہ کی معافی اور رحمت کے دروازے بند کرنے کے مصداق ہے۔انہوں نے کہا کہ جمعہ کی رات اور اسکا دن ،لیلة القدر کی رات اور اسکا دن،پندرھویں شعبان کی رات اور اسکا دن بہت متبرک ہیں۔ان راتوں میں اللہ اپنے سوالی بندے کی ہر حاجت پوری کرتا ہے۔ مگر ان مبارک راتوں اور دنوں میں اللہ تعالیٰ عزیز و اقارب کو ناراض کرنے والے بے گناہ انسانوں کی جانیں لینے والے قاتل ،عادی شراب نوش اور گناہ کے کاروبار میں ملوث بندے کو معاف نہیں کرتا ۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہمیں گناہ کبیرہ و صغیرہ سے محفوظ و مامون رکھے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھر میں مختلف ٹریفک حادثات میں 596 افراد شدید زخمی ہو گئے
لاہور پریس کلب میں اقراء کلب کی ہفتہ وار نشست
تمام اضلاع اور تحصیلوں میں ڈرائیونگ سکول کے قیام کو یقینی بنایا جائی: مرزا فاران بیگ
خاتون اول ایران ڈاکٹر جمیلہ عالم الہدی کا ہوم اکنامکس یونیورسٹی کا تاریخی دورہ
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
عالمی ہفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات 24 سے 30 اپریل تک منایا جائیگا، صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر
چوہدری قمر عباس پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے صدر مقرر،نوٹیفکیشن جاری
رمضان کیلئے بنائے گئے صوبائی کنٹرول روم میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم ..
پنجاب میں سرمایہ کاری پر چینی کمپنی کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، وزیر صنعت چوہدری شافع حسین
ضلعی انتظامیہ کی غفلت سے رائے ونڈ میں گرانفروش بے لگام ،پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ناکام
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ٰآئی ایم ایف کے نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جولائی میں ہونے کا امکان ہے، محمد اورنگزیب