صوبائی دارالحکومت میں فی کلو پھلوں کے نرخ

منگل 23 اپریل 2019 15:00

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء)مقامی مارکیٹ میںمنگل کے روز پھلوں کے جاری کردہ نرخ اس طرح رہے۔

(جاری ہے)

سیب کالا کلو (پہاڑی)155 تا160 روپے، سیب کالا کلو (میدانی) 111تا115 روپے، کیلا87سی92 روپے فی درجن اور امرود53 سی55 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح کھجور 165 تا 170 روپے فی کلو فروخت ہوئی۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں