انویسٹی گیشن پولیس مصطفی آباد نے مختلف وارداتوں میں ملوث2ملزمان کوگرفتارکر لیا

منگل 23 اپریل 2019 15:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اپریل2019ء) انویسٹی گیشن پولیس مصطفی آباد نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں کرنے والی2ملزمان کوگرفتارکر لیا ۔گرفتار ملزمان میں علی عباس اور صدام علی شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزمان کے قبضہ سے موٹر سائیکل، نقدی، 3موبائل فونز اورناجائز اسلحہ بھیبرآمدکیا ہے جبکہ ملزمان کا شہر کے مختلف علاقوں میں ڈکیتی کی8مزید وارداتوں کا اعتراف کیا ۔ایس پی سول لائن انویسٹی گیشن عاصم افتخار کمبوہ کی طرف سے ڈکیت گروہ کی گرفتاری پرپولیس ٹیم کو شاباش دی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں