لوکل گورنمنٹ بل پر اپوزیشن کا شور قبل از وقت تھا،ابات کرنے اور ترامیم دینے کا موقع فراہم کیاجائیگا‘ راجہ بشارت
پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں نے وزیر اعلی پنجاب پر اعتماد کا اظہار کیا ہے جس کے بعد کوئی بات باقی نہیں رہ جاتی‘ وزیر قانون
منگل 23 اپریل 2019 15:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی اور اتحادی جماعتوں نے وزیر اعلی پنجاب پر اعتماد کا اظہار کیا ہے جس کے بعد کوئی بات باقی نہیں رہ جاتی،علیم خان کی ضمانت کا معاملہ عدالت میں ہے ،حکومت کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔
انہوںنے کہاکہ اسمبلی قانون سازی کرتی ہے اورہم اسی حق کواستعمال کررہے ہیں ،حکومت کو ڈکٹیٹ نہیں کیا جا سکتا کیونکہ قانون سازی کرنا حکومت کا کام ہے ۔نئے بل میں تحصیل یا ڈسٹرکٹ چیئرمین کو ہٹانے کا طریق کار دوتھرڈ میجورٹی کے تحت ہی ہوگا تاہم منتخب نمائندے کے خلاف پہلے اور آخری سال تحریک عدم اعتماد نہیں لائی جا سکتی۔ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل اتفاق رائے کے بعدپیش کیاجائے گا ۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ٹریفک وارڈنز نے روڈ سے لاوارث ملنے والا قیمتی موبائل مالک کے حوالے کردیا،ترجمان
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، تحفظ شدہ پرندوں کی بڑی تعداد برآمد
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
پاکستان ماسٹر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور آئندہ ماہ مئی میں کھیلی جائے گی
-
ویسٹ انڈین آل راؤنڈرسنیل نارائن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں واپسی کو مسترد کر دیا
-
ٹیم مینجمنٹ کی رضوان کا بیٹنگ آرڈر تبدیل کرنے کی خواہش، کپتان اور رضوان راضی نہیں، ذرائع
-
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
-
شاہد خاقان عباسی اور مفتاح اسما عیل کے خلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت 25 مئی تک ملتوی
-
فائٹ سے پہلے بھارتی حریف نے بدتمیزی، گالم گلوچ کی تھی، شاہ زیب رند
-
3 سال میں 70 ارب ڈالر ادا کرنے ہیں، اخراجات ادھار لے کرپورا کر رہے ہیں،احسن اقبال
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات