وزیراعلیٰ کی رات گئے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش کے مزار شریف پر حاضری

بدھ اپریل 00:35

لاہور۔23 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے رات گئے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش کے مزار شریف پر حاضری دی اورانہوں نے حضرت علی ہجویری داتا گنج بخش کے مزار پرچادر بھی چڑھائی۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی عثمان بزدار نے ملک و قوم کی سلامتی اور ترقی و خوشحالی کیلئے دعا مانگی۔صوبائی وزیر اوقاف سید سعید الحسن شاہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔

لاہور شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments