غازی آبادپولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر 6 سٹے با زگرفتار

جمعرات 25 اپریل 2019 00:10

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) غازی آبادپولیس نے جوئے کے اڈے پر چھاپہ مارکر 6 سٹے باز وں کو گرفتارکرلیا ۔پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں شہباز، فرحان، حمزہ، علی، طارق اور حسن شامل ہیں ۔

(جاری ہے)

پولیس نے ملزموں کے قبضہ سے دا ئوپر لگی رقم اوردیگر سامان برآمدکر کے مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں