ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

جمعرات 25 اپریل 2019 00:10

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اپریل2019ء) صوبائی دارالحکومت لاہور کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔ بتایا گیا ہے کہ اپریل میں قومی ادارہ صحت کو آئوٹ فال روڈ اور گلشن راوی سے نمونے بھجوائے گئے تھے جن میںپولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

حکومت کی جانب سے تسلسل کے ساتھ پولیو کے خلاف مہم چلائی جارہی ہے تاہم اس کے باوجود بدستور پولیو وائرس کا خطرہ موجود ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں