دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 25 اپریل 2019 13:39

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 اپریل2019ء) تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہا ئوکی صورت حال حسب ذیل رہی۔دریا ئے سندھ میںتربیلاکے مقام پرآمد 42500کیوسک اور اخرج 15000کیوسک، دریائے کابل میںنوشہرہ کے مقام پر آمد76300 کیوسک اور اخراج76300کیوسک، جہلم میںمنگلاکے مقام پرآمد60700کیوسک اور اخراج15000کیوسک، چناب میںمرالہ کے مقام پرآمد42100 کیوسک اور اخراج 27200کیوسک رہا۔

جناح بیراج آمد81200 کیوسک اور اخراج 75200کیوسک،چشمہ آمد77300 کیوسک اوراخراج 80000کیوسک، تونسہ آمد81600 کیوسک اور اخراج77000 کیوسک، پنجند آمد22500 کیوسک اور اخراج 11500کیوسک،گدو آمد 76100کیوسک اور اخراج 76100 کیوسک، سکھر آمد54600 کیوسک اور اخراج27800 کیوسک جبکہ کوٹری بیراجآمد6600 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ۔

(جاری ہے)

تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،پانی کی موجودہ سطح1427.97 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.707 ملین ایکڑ فٹ، منگلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،پانی کی موجودہ سطح 1156.95 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 2.067 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،پانی کی موجودہ سطح 647.00 فٹ،پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 0.186 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہا ئوکی صورت میں ہے ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں