لاہور ،عدالت نے منشیات کیس میں مجرم اصغر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی

جمعرات 25 اپریل 2019 22:50

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اپریل2019ء) سیشن کورٹ نے منشیات کیس میں مجرم اصغر کو ایک سال قید کی سزا سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج رفاقت علی قمر نے منشیات کیس کا فیصلہ سنایا۔

(جاری ہے)

مجرم کے خلاف تھانہ گجرپورہ پولیس نے منشیات فروشی کا مقدمہ درج کررکھا تھا۔عدالت نے گواہان اور وکلاء کی حتمی بحث کے بعد کیس کا فیصلہ سنایا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں