محکمہ ٹرانسپورٹ نے اورنج ٹرین کیلئے بجٹ میں 11ارب روپے مختص کرنے کی تجویز ارسال کردی

جمعہ 26 اپریل 2019 13:13

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اپریل2019ء) میٹرو اورنج لائن ٹرین چلانے کے لیے آئندہ مالی سال میں بھی بجٹ دینا ہوگا ۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ محکمہ ٹرانسپورٹ نے حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 11ارب روپے کے فنڈز مختص کرنے کی تجویز ارسال کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں