انویسٹی گیشن پولیس نے قتل اور چوری کے مقدمات ملوث ملزمان سمیت مختلف مقدمات میں اشتہاری 8 ملزمان گرفتارکرلئے
پیر 20 مئی 2019 23:19
(جاری ہے)
ملزمان نے دوران تفتیش بتایا کہ چند سال قبل تصور نے ان کی بہن سے ہماری مرضی کے خلاف شادی کی تھی جس کا ان کو رنج تھاجس کی بناء پر بہنوئی تصور کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
اسی طرح انچارج انویسٹی گیشن نشتر کالونی خضر حیات واہلہ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چوری کی وارداتوں میں ملوث شانی چورگینگ کے سرغنہ سلمان محبوب عرف شانی اور اس کے ساتھی عابد کو گرفتارکرکے ان کے قبضہ سی2 لاکھ روپے نقدی، موبائل فونز، لیپ ٹاپ، دیگر قیمتی اشیاء اورناجائز آتشیں اسلحہ برآمدکرلیا۔۔علاوہ ازیں انچارج انویسٹی گیشن مصطفی ٹائون نے پولیس ٹیم کے ہمراہ چوری ،فراڈ اور دھوکہ دہی کے مقدمات میں مطلوب 2 عورتوںسمیت4 اشتہاری ملزمان گلناز بی بی، رقیہ، شیخ مسعود اور محمد عرفان کو گرفتار کرلیا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
رہنما جماعت اسلامی امیرالعظیم کی مالدیپ کے صدر محمد معیزو کو ان کی جماعت کی پارلیمانی انتخابات میں کامیابی ..
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ..
ضمنی انتخابات : پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی کامیابی پر بلاول، زرداری کو مبارکباد
بھٹو ریفرنس کے عدالتی فیصلے پر سیمینار کرانے کا فیصلہ
ڈی جی سپورٹس پنجاب پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم ..
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز
لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان معاملات طے پا گئے
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمزکی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب سٹیڈیم میں اہم اجلاس
پنجاب میں آندھی جھکڑ چلنے ،گرج چمک کے ساتھ بارش ،چند مقامات پر ژالہ باری کے امکانات
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
لاہور کی بارش نے پاکستانی کرکٹرز کیلئے چائے کا موڈ بنادیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
ویرات کوہلی کا آؤٹ ہونے پر غصے کا اظہار: زمین اور کوڑے دان کو بلاّ دے مارا، ویڈیو وائرل
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے ایران کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کی تبدیلی کے امکانات کم ہوگئے
-
21اپریل کا ضمنی الیکشن 8،فروری کے الیکشن کا ہی ری پلے تھا،رائے حسن نواز
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پنجاب میں پراونشنل انفورسمنٹ اتھارٹی کاقیام، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے منظوری دے دی
-
ڈیرہ غازی خان پولیس کی کارروائی،منشیات فروش کو گرفتار کر کے 4 کلو گرام چرس برآمد کر لی