کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں، انڈیاکبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا‘سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی
مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی عروج پر ہے،کشمیری قوم کے جذبہ آزادی کے سامنے بھارتی فوج بے بس دکھائی دیتی ہے‘امیر العظیم
بدھ 22 مئی 2019 21:34
(جاری ہے)
بھارت کشمیری عوام پر ظلم وبربریت کے تمام حربے آزماچکا ہے لیکن اس کے باوجود وہاں تحریک آزادئ کشمیر تھمنے کا نام نہیں لے رہی۔
انڈیا مقبوضہ کشمیر میں اپنی ریاستی دہشت گرد ی کے ذریعے مظالم کی انتہا کر چکا ہے ۔ بھارتی انتخابات کے دوران مقبوضہ کشمیر میں ہندوستانی فوج کے مسلسل کرفیو اور ریاستی دہشت گردی سے بھی کچھ حاصل نہیں ہوسکا۔کشمیری قوم کے جذبہ آزادی کے سامنے بھارتی فوج بے بس دکھائی دیتی ہے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، اس سے دستبردار ہوکر پاکستان کا وجود قائم ودائم نہیں رہ سکتا۔انہوں نے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر پر آٹھ لاکھ فوج کے ذریعے اپنا غاصبانہ قبضہ کررکھا ہے۔70برس گزرجانے کے باوجودہندوستان نہتے کشمیریوں کی آواز کونہیں دباسکا۔کشمیریوں کے حوصلے بلند ہیں، انڈیاکبھی بھی اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہوسکتا۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کی تمام ترکوششوں اور حربوں کے باوجود کشمیریوںکی تیسری نسل بھی ہندوستان سے آزادی چاہتی ہے۔بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ظلم وبربریت کے نتیجے میں ایک لاکھ سے زائد نہتے کشمیری شہیدہوچکے ہیں۔آج بھی بھارتی عقوبت خانوں میں کشمیر کی آزادی کاخواب دیکھنے والے نوجوانوں کوتشددکانشانہ بنایاجارہاہے۔امیر العظیم نے مزیدکہاکہ جموں وکشمیر میں برہان مظفر وانی کی شہادت کے بعدسے حالات یکسرتبدیل ہوچکے ہیں۔اب تو ہندوستان کے اندرسے بھی کشمیرکی آزادی کے لیے آوازیں اٹھ رہی ہیں۔مقبوضہ کشمیر کی ہندوستان کے غاصبانہ قبضے سے آزادی تک پاکستان کی22کروڑ عوام اپنے کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی،سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
یوحنا آباد میں45 سالہ شخص کی مبینہ خود کشی
کاہنہ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،ملزمان فرار ، مقدمہ درج
ایف آئی اے کی مختلف کارروائیوں میں 2 انسانی سمگلرز گرفتار
رائیونڈ :سفاک ملزم کا 3سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4ملین ٹن کا اضافہ کری: جمشید اقبال چیمہ
فلسطین اور کشمیر میں بدترین انسانی المیہ انسانیت کیلئے خطرہ ہی:متحدہ علما کونسل
تندروں پر چھا پے مار نے سے معیشت بہتر نہیں ہو سکتی: فرخ جاوید مون
کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو اسی پر رہتا ہوں، توجہ ورلڈکپ پر ..
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبائی وزراء کی سربراہی میں وفد کا عزیز بھٹی شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری، وزیر خوراک پنجاب فیلڈ میں متحرک
معذور کانکنوں کی ماہانہ امداد کو ای او بی آئی کی ماہانہ پنشن کے برابر کیا جائے گا‘ شیر علی گورچانی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے