نئے وفاقی بجٹ میں عوام کو ریلیف نہ ملا تو غربت سے تنگ آئے ہوئے لوگ کچھ بھی کر سکتے ہیں، ڈاکٹر شازیہ اسلم سومرو
ہفتہ 25 مئی 2019 21:29
(جاری ہے)
نااہل اور نابالغ حکومت نے عوام کے چودہ طبق روشن کر دیئے ہیں۔
تحریک انصاف کو اقتدار میں لانے والے بھی مایوس ہو چکے ہیں۔ ڈالر کی اونچی اڑان، روپے کی قدر میں کمی اور اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافہ سے عام آدمی کو دو وقت کی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے تقریب سے خطاب کے بعد میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ڈاکٹر شازیہ اسلم سومرونے کہا نظام مصطفے کے مکمل نفاذ کے بغیر پاکستان کو ریاست مدینہ جیسا نہیں بنایا جا سکتا۔پی ٹی آئی کی حکومت کا ہر دن پاکستان کے لئے بھاری ثابت ہو رہا ہے۔نئے صوبوں پر سیاست ہو رہی ہے۔ نئے صوبے لسانی نہیں انتظامی بنیادوں پر بننے چاہئیں ۔ اپوزیشن عوامی مسائل پر زوردار آواز اٹھائے گی۔ امریکی دباؤ پر پاک ایران گیس منصوبے کو رول بیک کرنا ملکی مفاد میں نہیں۔حکومت نے مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا تو عوام سڑکوں پر نکلنے کے لئے مجبور ہو گی۔ نئے پاکستان کا خواب پورا نہیں ہوا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف میدان لگے گا۔ حکومت مخالف تحریک چلانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ جعلی حکومت کا خاتمہ ہی تمام مسائل کا حل ہے۔ سیاست میں گھمسان کا رن پڑنے والا ہے۔ حکومت مخالف بڑی احتجاجی تحریک کے لئے ماحول بن چکا ہے۔ حکومت داخلی و خارجی محاذ پر بری طرح ناکام ہو چکی ہے۔ حکومت مخالف تحریک چلی تو نااہل اور ناکام حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکے گی۔نئے الیکشن ناگزیر ہو چکے ہیں۔ اپوزیشن جماعتیں احتجاجی تحریک چلانے پر متفق ہیں۔ تبدیلی سرکار کا ہر دن پاکستان کے لئے بھاری ثابت ہو رہا ہے۔ حکومت نے احتساب کے نام پر سیاسی انتقام کا تماشا لگایا ہوا ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
ذ*پنجاب سے قومی اسمبلی کی دو مخصوص نشستوں برائے خواتین کیلئے شیڈول جاری
‘مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کر رہا جن کا اپنا لیڈر اپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے ..
ٌ9 مئی: فرد جرم عائد کرنے کیلئے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور دیگران 8 مئی کو طلب
p9 مئی: پی ٹی آئی رہنما طیبہ راجہ کے وارنٹ گرفتاری جاری
&پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
غ*وکلاء کے خلاف اندراج مقدمات کا معاملہ،پنجاب بار کونسل نے صوبے بھر میں ہڑتال
)اہور ماسٹر پلان کیس : قیصرہ الٰہی ودیگر کی عبوری ضمانت خارج کرانے کی درخواست پر راسخ الٰہی و دیگران سے ..
aفرح شہزادی کے بچوں کو ملک سے باہر جانے کے اجازت
ًضمنی الیکشن میں مختلف شہروں میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف درخواست پر وکلاء کو دلائل کیلئے 2 مئی کو طلب
ف*قصور ویڈیو سکینڈل کے 2 مجرمان کی عمرقید کیخلاف اپیلیں منظور ، بری کر دیا گیا
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا