پاکستان ریلوے کے ریزرویشن دفاتر معمول کے مطابق کھلے ،ْٹرینوں کی ٹکٹیں ریزرویشن میں دستیاب ہیں۔ترجمان

اتوار 26 مئی 2019 16:40

لاہور۔26 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 مئی2019ء) پاکستان ریلویز کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان ریلوے کے ریزرویشن دفاتر معمول کے مطابق کھلے ہیں جہاں مسافر ٹکٹیں خرید رہے ہیں اورٹرینوں کی ٹکٹیں ریزرویشن میں دستیاب ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان نے کہا ہے کہ ریلوے میں ہر ماہ مسافروں کی تعداد میں 5 لاکھ کا اضافہ ہورہا ہے ،ْپاکستان ریلوے اپنے مسافروں کے تعاون اور اعتماد کے لیے ان کا مشکور ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں