دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

اتوار 16 جون 2019 12:50

لاہور۔16 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی: دریائے سندھ میں (تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 93700کیوسک اور اخرج 110900کیوسک، دریائے کابل میں(نوشہرہ کے مقام پر)پانی کی آمد56300 کیوسک اور اخراج56300 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد60300کیوسک اور اخراج85000کیوسک، دریائے چناب میںمرالہ کے مقام پر پانی کی آمد41400 کیوسک اور اخراج 11500کیوسک رہا ۔

جناح بیراج میں پانی کی آمد166700 کیوسک اور اخراج 159700 کیوسک رہا، اسی طرح چشمہ بیراج میں پانی کی آمد170300کیوسک اوراخراج 170000کیوسک، تونسہ میںپانی کی آمد155800 کیوسک اور اخراج139300 کیوسک، پنجند بیراج میں پانی کی آمد11900 کیوسک، اور اخراج صفر کیوسک،گدوبیراج میں پانی کی آمد 91600کیوسک اور اخراج 70400کیوسک، سکھربیراج میں پانی کی آمد62300کیوسک اور اخراج26200 کیوسک جبکہکوٹری بیراج میں پانی کی آمد15400 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1397.27 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.046 ملین ایکڑ فٹ۔منگلاریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1160.60 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.224 ملین ایکڑ فٹ۔

چشمہریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 644.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.100 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار صبح 6 بجے کی ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں