اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب کی کارروائی بھاری مقدار میں منشیات کی اندرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی

پیر 17 جون 2019 14:31

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جون2019ء) اینٹی نارکوٹکس فورس پنجاب نے میانوالی بس سٹینڈ ز پر کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات کی اندرون ملک اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔

(جاری ہے)

جبکہ دو ملزمان بنام ہنسہ بی بی ولد امجد علی اور وقار احمد ولد وسیل شاہ کورنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ۔پکڑی جانے والی منشیات میں دو کلو گرام چرس اور ایک کلوگرام ہیروئن شامل ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں