تمام فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد ، پارسل / لیگج کے ریٹس میں5 فیصد اضافے کا فیصلہ

پیر 17 جون 2019 21:23

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 جون2019ء) پاکستان ریلوے نے فیول کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر تمام فریٹ ٹرینوں کے کرایوں میں 10 فیصد اور پارسل / لیگج کے ریٹس میں5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر عملدرآمد 20 جون 2019 سے ہوگا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں