جیت کی خوشی میں پی ٹی آئی کے رہنمائوں کی جانب سے آتش بازی کا مظاہرہ

جمعرات 27 جون 2019 00:45

لاہور۔26 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2019ء) جیت کا جشن قومی کرکٹ ٹیم کی نیوزی لینڈ کے خلاف ورلڈ کپ کے میچ میں کامیابی کی خوشی میں صوبائی دارالحکومت لاہورمیں کئی مقامات پر شاندار آتش بازی کا مظاھرہ کیا گیا اور مٹھائیاں بانٹی گئیں تحریک انصاف کے رہنماوں رانا علی سلیمان خان ایڈووکیٹ کنور عمران سعید خان ایڈووکیٹ اور دیگر نے پاکستان کی ٹیم کو جیت کی مبارکباد دیتے ہوئے کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں