اُردو پوائنٹ پاکستان لاہورلاہور کی خبریںپنجاب اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد(کل) شروع ہوگا

پنجاب اسمبلی کااجلاس دو روز کے وقفے کے بعد(کل) شروع ہوگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔2جنوری۔ 2013ء)پنجاب اسمبلی کااجلا س دو روز کے وقفے کے بعد(کل)جمعرات سہ پہر تین بجے دوبارہ شروع ہوگا ۔ اجلاس کے لئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جائینگے۔

اپنی رائے کا اظہار کریں -

لاہور شہر کی مزید خبریں