قبر یا تدفین پر 1500روپے ٹیکس کی اطلاعات بے بنیاد ہیں‘ کمشنر لاہور ڈویژن

اس طرح کی کوئی بھی تجویز زیر بحث نہیں آئی ‘ آصف بلال لودھی کی گفتگو

بدھ 17 جولائی 2019 23:41

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 جولائی2019ء) کمشنر لاہور ڈویژن آصف بلال لودھی نے کہا ہے کہ قبر یا تدفین پر 1500روپے ٹیکس کی اطلاعات قطعاً بے بنیاد ہیں۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سوال کے جواب میں کمشنر لاہور ڈویژن نے کہا کہ اس طرح کی کوئی بھی تجویز زیر بحث نہیں آئی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں