ڈپٹی ڈائریکٹر لاء سپریم و ہائی کورٹ سیکشن عبد الرزاق کا تبادلہ

جمعہ 19 جولائی 2019 16:00

لاہور۔19 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 جولائی2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد عثمان معظم نے ڈپٹی ڈائریکٹر لاء سپریم کورٹ و ہائی کورٹ سیکشن عبد الرزاق کو تبدیل کر کے انہیں ڈائریکٹر لاء سپریم کورٹ و ہائی کورٹ سیکشن کے فرائض انجام دینے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں