فلم’’اگرمگر‘‘ 22 ستمبر کو سینمائوں میں نمائش کیلئے پیش

ہفتہ 20 جولائی 2019 13:15

لاہور۔20 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2019ء) پروڈیوسرفیصل پرنس کی فلم’’اگرمگر‘‘ کی افتتاحی تقریب گزشتہ روز کی گئی فلم کے ڈائریکٹر اسلم عزیز اور مصنف واجد زبیری ہیں فلم 22 ستمبر کو سینمائوں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، اس تقریب کے مہمان خصوصی غفور بٹ تھے جبکہ مہمانوں میں منیر احمد آغا حسن، واجد زبیری ، اسلم عزیز، انعم شہزادی، شہلا خان، اشفاق کاظمی شامل تھے

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں