سٹیج ڈرامہ’’ دل کسی کا دوست نہیں‘‘ مقامی تھیٹر میں پیش

ہفتہ 20 جولائی 2019 13:15

لاہور۔20 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جولائی2019ء)سٹیج ڈرامہ’’ دل کسی کا دوست نہیں‘‘ مقامی تھیٹر ہال میں پیش کا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

ڈرامے کے پروڈیوسر سرفراز وکی، چیف پروڈیوسر حمزہ بٹ ہیں، ڈرامے کی کاسٹ میں رانیہ خان، رائمہ خان، فیروزہ علی، عائزہ خان، نور بٹ ، عمران شوکی ، سرفراز وکی، اکرم اداس، طاہر انجم، طاہر نوشاد، بٹ شرارتی اور شکیل حسین شامل ہیں۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں