چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ غیر ملکی دورہ مکمل کرنے بعد وطن واپس پہنچ گئے

ہفتہ 20 جولائی 2019 20:29

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2019ء) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سردار محمد شمیم خان غیر ملکی دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ وہ آئندہ پیر سے لاہور ہائیکورٹ میں مقدمات کی سماعت کا آغاز کریں گے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں