انسانیت سے محبت کرنے والوں کا عالمی دن آ ج منایا جائے گا

اتوار 18 اگست 2019 11:50

لاہور۔18 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2019ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں انسانیت سے محبت کرنے والوں کا عالمی دن آ ج 19 اگست کو منایا جائے گا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر مختلف اداروں اور این جی اوز کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات ، واکس ، سیمینارز، کانفرنسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس دن کے منانے کا مقصد انسانیت کی بھلائی اور فلاح وبہبود کیلئے کام کرنے والے اداروں ، انسان دوست افراد کی اہمیت و عظمت کے اعتراف سمیت انسان دوستی سے متعلق عوامی شعور کو اجاگر کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں