پی سی ایس آئی آرسوسائٹی میں شجر کاری مہم کے سلسلے میں پودے لگائے گئے

پیر 19 اگست 2019 17:54

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 اگست2019ء) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے چیف میٹرو پولیٹن پلانر سید ندیم اختر زیدی اور ڈائریکٹر اسٹیٹ مینجمنٹ پرائیویٹ ہائوسنگ سکیمز بشریٰ نصیر نے شجرکاری مہم کے سلسلے میں پی سی ایس آئی آر سوسائٹی فیز ٹو میں پودے لگائے ۔

(جاری ہے)

اس سکیم میں25ہزار درخت پہلے سے موجود ہیں جبکہ رواں سیزن میں مزید ساڑھے چھ ہزارنئے درخت لگائے جائیں گے۔اس سکیم میں ایک اربن فاریسٹ بھی بنایا گیا ہے جس میں مزید شجر کاری کی جا رہی ہے اور1500سو درخت لگائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں