محکمہ ریلویز کے 2 افسران کے تقرر و تبادلے

بدھ 21 اگست 2019 17:02

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 اگست2019ء) آڈیٹرجنرل آف پاکستان نے گریڈ 21 کے آفیسر منظور اختر ملک کو ممبر فنانس منسٹری آف ریلویز سے تبدیل کرکے ڈپٹی آڈیٹرجنرل (سی اے اینڈ ای )اے جی پی آفس اسلام آباد جبکہ گریڈ 20 کے آفیسر شہزاد رضا سید کو ممبرفنانس منسٹری آف ریلویز تعینات کردیاہے، اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیاگیاہے۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں