چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ،طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا ء سے محروم کردیا گیا

ہفتہ 24 اگست 2019 00:06

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اگست2019ء) شہر میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوئوں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی ،طلائی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا ء سے محروم کردیا ۔

(جاری ہے)

مصطفی آ با د کے علا قہ میں ڈاکوئوں نے دائو دنامی شخص کے اہل خانہ کو یر غما ل بنا کر2لا کھ75ہزار کی نقد ی ، طلا ئی زیو رات، ،مسلم ٹا ئو ن کے علا قہ میںفر قا ن نامی شہری کے اہل خانہ سے 2لاکھ80ہزار کی نقد ی ،طلا ئی زیو رات ،گر ین ٹا ئو ن میںہا رون کے اہل خاہ کو یرغمال بنا کر2لا کھ55ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان ،شا د با غ کے علا قہ میںبلا ل کے گھر سے 2لا کھ30ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن، مز نگ میںبا بر کے اہل خانہ کو یر غمال بنا کر 1لاکھ* 95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات ،لا ر ی اڈہ سے مجیدکے اہل خانہ کو یر غما ل بنا کر1لا کھ65ہز ار روپے کی نقد ی ،مو با ئل فو ن ،ڈیفنس سی کے علا قہ میںسلیما ن کے اہل خانہ کو یر غما ل بنا کر1لا کھ40ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن لوٹ لئے اور فرار ہو گئے ۔

ڈیفنس بی،سمن آ با د ،منا واں میں گاڑیاں اورنو اب ٹا ئو ن ،اچھر ہ،فیکٹر ی ایر یا،نصیر آ با داورسبز ہ زار میں موٹرسائیکلیں چوری کر لیں گئیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں